پاکستانی پناہ گزینوں کے لئے تیزترطریقہ کار۔
FASTER PROCEDURE FOR PAKISTANI ASYLUM SEEKERS
Scroll Down for English
ایتھنز میں علاقائی سیاسی پناہ کے آفس نےپاکستانیوں کی سیاسی پناہ کے دعووں کے ساتھ نمٹنے کےلئے ایک خصوصی یونٹ کھول دیا ہے۔ پناہ گزین سروس نے بتایا ہےکہ یہ یونٹ ہر ہفتے 30 سے 40 مقدمات پرعملدرآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا ۔ اوریہ یونٹ سیاسی پناہ گزینوں کو آن لاین اسکائپ کے ذریعے معلومات حاصل کرنے اور سیاسی پناہ گزین آفس کے ساتھ ملاقات کے لئے وقت حاصل کرنے کے لئے مدد میں بہت بہتری لائے گا۔ ماضی میں ایک ملاقات حاصل کرنے کے لئے پاکستانیوں کو ایک سال تک انتظار درکارتھا۔پناہ گزین سروس کےمطابق اب یہ پراسیس صرف چند دنوں میں ہوسکےگا۔
اردو بولنے والے مہاجرین اسکائپ پرکال کرنے کے لئے۔
بروزپیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ 15:00 - 16:00
بروزمنگل۔۔۔۔۔۔۔ 14:00 - 15:00
بروزبدھ۔۔۔۔۔۔۔ 10:00 - 12:00
فون کرنے کے لئے اسکائپ آئی ڈی
asylum.service.urdu
The Regional Asylum Office in Athens has opened a special Unit dealing only with asylum claims of Pakistanis. The Asylum Service said that this unit will be able to process 30 to 40 cases each week. This will improve the chance to get through on Skype and get an appointment with the Asylum Service. In the past the waiting time for a Pakistani to get an appointment was around one year. Now, according to the Asylum Service, it might only be a few days. The times to call Skype for Urdu speaking refugees are
Monday, 15:00 - 16:00
Tuesday, 14:00 - 15:00
Wednesday, 10:00 - 12:00
The Skype ID to call is asylum.service.urdu

No comments:
Post a Comment