
براہ مربانی سکایپ پر کال کرنے سے پہلے چیک کر لیں آیا آپ دست ID پر کال کر رہے ہیں....
PLEASE CHECK THAT YOU ARE CALLING THE CORRECT SKYPE ID
Scroll down for English
اگرآپ یونان میں موجود ہیں اور آپ اردوبولتے ہیں اور وایٹ کارڈ حاصل کرنے اور سیاسی پناہ کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں توآپ مندرجہ ذیل اسکائپ آئی ڈی پر کال کریں.... (aslyum.service.urdu)
اس کے علاوہ اور کوئی اسکائپ آئی ڈی نہیں ہے...اگرآپ اس آئی ڈی
(asylum.service.Pakistan)
پر کال کر رہے ہیں, توبراہ مہربانی اس کو خذف کر دیں اور اس کی بجائے asylum.service.urdu پر کال کریں...
فی الحال ریسپانس تھوڑا مشکل ہے لیکن موجودہ صورت حال میں اسکائپ ہی واحد راستہ ہے. یہ بھی ذہن نشین کر لیں کہ مقررہ اوقات و ایام میں کال کریں.
ایتھنز کے علاقے میں اردوبولنے والے حضرات بروز پیر تا جمعرات بوقت دو بجے سہ پہر تا تین بجے سہ پہر کال کر سکتےہیں. یونان کے باقی حصوں میں اردو بولنے حضرات بروز پیر تا بدھ دو بجے سہ پہر تا تین بجے سہ پہر اور صرف بروزجمعرات صبح گیارہ بجے تا دوپہر بارہ بجے تک کال کر سکتے ہیں.... اور یاد رہے کہ
موبائل انفارمیشن ٹیم اسائیلم سروس نہیں ہے اور نا ہی ہم آپ کو وایٹ کارڈ دے سکتے. اور بغیر کسی وضاحت کے نمبر لکھنے پر ہم آپ کو کال نہیں کرسکتے. اس کے علاوہ اگر آپ ہم سے کچھ مدد چاہتے ہیں تو براہ مربانی موجودہ صورت حال کی تفصیلات (اردو، پنجابی یا اچھی انگریزی میں) ہمارے فیس بک کےپیج پر میسیج ارسال کریں.
If you are an Urdu-speaker in mainland Greece and want to get a white card and apply for asylum, the Skype account which you need to call is aslyum.service.urdu
There is no other Skype account which you can call. If you have been calling asylum.service.pakistan, please delete it and instead call asylum.service.urdu
It is still difficult to get an answer but calling on Skype is the only way. Please also remember that you must call on the correct days at the correct times. Urdu-speakers in Athens area can call from Monday to Thursday (2pm-3pm), while Urdu-speakers in the rest of Greece can call on Mondays (2pm-3pm), Wednesdays (2pm-3pm) and Thursdays (11am-12).
The Mobile Info Team is not the Asylum Service. We cannot give you a white card. We cannot make the Asylum Service pick up your call. We cannot call you if you write your number without any explanation why. If you think we can help you with something else, please write a message to our Facebook page (in Urdu, Punjabi or good English) explaining your situation.
No comments:
Post a Comment