6 August 2016

Our info sheets are now also available in Urdu



اب موبائل انفارمیشن کے عملے (موبائل انفارمیشن ٹیم) کے پاس معلومات کے کاغذات اردو زبان میں بھی موجود ہیں۔ ان معلوماتی کاغذات میں ان امور سے متعلق معلومات موجود ہیں:

۱(۔ یونان میں پناہ لینے کے لئے (یونان میں ازائلم
۲۔ اپنے خاندان کے ساتھ واپس جڑنے کے لئے (فیملی رییونیفی کیشن)۔
۳۔ اپنی مرضی سے اپنے ملک واپس جانے کے لئے۔


اس کے علاوہ ہمارے پاس اہم جگہوں سے رابطہ کرنے کے لئے فاعدہ مند رابطوں کی معلومات بھی موجود ہیں۔

No comments:

Post a Comment